محبت کے وظائفوظائف

Roothay Hoe Mehboob Ko Mananay ka Powerful Amal-Mufti Bilal Qadri

روٹھے ہوئے محبوب کو منانے کا پاورفل عمل خود مان جائے گا۔۔۔ بلاک کیا ہوا ہے؟ خود ان بلاک کرے گا۔

in article

﷽ اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

روٹھے ہوئے محبوب کو منانے کا پاورفل عمل ، خود مان جائے گا بلاک کیا ہوا خود ان بلاک کرے گا۔ کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جیسے کہ اگر ہم نے کسی سے بات منوانی ہے ایک مثال دیتا ہو جیسے کہ آپ نے کسی بڑے سے بات منوانی ہے یا کسی آفسر سے منوانی ہے تو ذہن میں ہم یہ یہ بات رکھتے ہیں کہ وہ ہماری بات مان لے تو آج کے آرٹیکل کے اندر بھی ایسا عمل دینے جارہا ہوں کہ وہ ایسا اسم اعظم ہے کہ جب آپ اس اسم اعظم کو پڑھ کے جو آپ مانگو گے مل کر رہے گا۔ چاہے وہ آپ کی محبت ہے یا روٹھا ہوا ہے جلد مان جائے گا تو آج کا یہ اسم اعظم ایسا ہی آپ کو دینا ہے آرام سے / سکون سے ایک جگہ پر بیٹھ کر پڑھ کر جانا ہے پڑھتے جائیں گے جو مانگتے جائیں گے اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا کیوں کہ ہم اللہ تعالیٰ سے ایک سوال کررہے ان ناموں سے اس اسم اعظم سے بہت ہی آسان ہے اور محبوب خود ان بلاک کرے گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ روٹھے ہوئے محبوب کو منائے گا۔ یہ وظیفہ دن میں دو وقت ایک فجر کے وقت اور ایک مغرب کے وقت کرنا ہے اور اس سے پہلے اور آخر میں 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہے اس کے بعد یہ دعا ہے جو ابھی آپ کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں اس کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے اس ترتیب کے ساتھ 313 مرتبہ پڑھنا ہے جو میں آپ کو بتاؤ گا اور اس دعا کو آپ نے 11 سے 21 دن لازمی کرنا ہے کوشش کریں کہ باوضو ہو کر یہ عمل کریں اور اس کو پڑھنا کیسے ہے دیکھ لیجیئے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے.

Mohabbat ka Khas wazifa

یہ پڑھ کے اس کی تصویر یا تصور پر دم کر دیں ذہن میں رکھیں اور دیکھیئے گا کہ جلد سے جلد  آپ کا محبوب آپ کو خود ان بلاک کرے گا ، خود آپ سے بات کرے گا اور آپ کی محبت میں پاگل ہوجائے گا اور آپ کو اس عمل کا بہت  فائدہ ہوگا تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad