
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم کا چاند آپ کے لئے خوب دولت لارہا ہے۔ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو رمضان المبارک سے پہلے پہلے آپ کو اللہ تعالیٰ خوب دولت نصیب فرمائے گا۔ بس آپ نے اس رمضان شعبان المعظم کے چاند کو دیکھ کر یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔ آج یا کل ان شاء اللہ چاند طلوع ہو جائے گا۔ جیسے ہی نیا چاند طلوع ہو پہلے تو چاند کی دعا پڑھنی ہے اور اس کے بعد اگر آپ خوب دولت ، رزق ، مال ، پیسہ چاہتے ہیں تو آپ نے وہیں کھڑے کھڑے صرف 101 مرتبہ یہ پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ نے 101 مرتبہ یہ پڑھ لیا تو آنے والے دنوں میں آپ کو کروڑپتی ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ یہ عمل آپ نے چاند کو دیکھ کر ہی کرنا ہے۔ چاند کی ایک سے لے کر سات تاریخ تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں ان شاء اللہ جگہ پر کھڑے کھڑے ہی اللہ تعالیٰ آپ کے دولت ، رزق ، مال پر کُن فرما دیں گے اور پھر اتنا نصیب ہو جائے گا کہ آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





