
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
لڑکیوں کے اچھے نصیب کے لیے شعبان کے چاند کو دیکھ کر صرف تین رات یہ عمل کریں۔ من پسند جگہ شادی ہوگی شعبان المعظم کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان میں امید ہے کہ 19 کی رات کو یا 20 کی رات کو چاند طلوع ہو جائے گا۔ خاص کر خواتین کے لیے کہ وہ چاہتے ہیں ان کے نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں۔ شادی کے لیے اچھے اسباب پیدا ہو جائیں۔ اسی طرح والدین ہیں وہ چاہتے ہیں کہ ہماری بچی کا کہیں اچھی جگہ رشتہ ہو جائے۔ بچوں کی شادی کے لیے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں تو جس رات چاند نکلے گا اس رات سے تین راتوں تک یا کم از کم چاند کی پہلی گیارہ راتوں میں تین رات آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ پہلے دن جب عمل کریں گے تو آپ نے چاند کو دیکھ کے عمل شروع کرنا ہے باقی دو دن بشک آپ چاند کو دیکھے بغیر عمل کر لیں۔ پہلے دن چاند کو دیکھنا ہے چاند کو دیکھ کر سب سے پہلے تو چاند کی دُعا ضرور پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ تین مرتبہ ” اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ " پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور پھر چاند کو دیکھتے ہوئے آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ وہیں کھڑے ہو کے آپ تین مرتبہ یا گیارہ مرتبہ اس کو پڑھ لیں اور پھر بے شک کمرے میں جا کر باقی تعداد مکمل کر لیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔
79 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور اس کے بعد دعا کیجئے لڑکیاں اپنے لئے خود کر سکتی ہیں۔ لڑکے بھی کر سکتے ہیں۔ والدین بھی اپنے بچوں کے لیے کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اچھے ، نیک اسباب بنا دے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






