
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
صرف تین سیکنڈ کے عمل سے لاکھوں کا مالک ہو گیا۔
تین سیکنڈ کا یہ عمل ہے اور خدا کی قسم تین سیکنڈ کا عمل ہے میں نے اب قسم اٹھا لی ہے لیکن دیکھئے گا کون سا عمل ہے۔ لاکھ پتی نہ ہوئے تو پھر کہنا ہے۔ کم سے کم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو لاکھ پتی کردے گا اور اس دور کے اندر جس طرح کے حالات چل رہے ہیں ایسے میں لاکھ پتی ہونا بھی ایک غنیمت ہی ہے اور جس طرح پیسہ ڈی ویلیو ہو رہا ہے میرے خیال سے لاکھ پتی آج جن کی لاکھ میں تنخواہ ہے وہ بھی اس وقت بڑے پریشان ہیں آج میرے پاس ایک بھائی آئے اور وہ کہتے ہیں کہ دیڈھ سے دو لاکھ میری تنخواہ ہے۔
کیونکہ کمیشن وہ سارا بن جاتا ہے لیکن پوری نہیں پڑتی۔ میں بڑا حیران بھی ہوا اور اس چیز پر ہونا بھی چاہیئے۔ ایک بندہ دیڈھ سے دو لاکھ مہانہ کما رہے لیکن اس کی پوری نہیں پڑھ رہی کیوں نہیں پڑھ رہی؟ اس لیے کہ حالات ایسے بن چکی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ ہر چیز اتنی مشکل ہو چکی ہے کہ لاکھوں کروڑوں کمانے والا بھی اس وقت پریشان ہے کیا کریں؟ لیکن اگر آپ یہ عمل شروع کر سکتے ہیں تین سیکنڈ کا عمل ہے۔ جتنا ایک دو تین
یہ تین سیکنڈ ہوگئے اس تین سیکنڈ کا عمل پڑھ لیں۔ انشاءاللہ اللہ اتنا مال ، اتنی دولت ، اتنا رزق ، اتنا پیسہ عطا کرے گا کہ آپ کی زندگیاں اچھی گزر جائیں گی اور الحمدللہ میرے اپنے اعمال کے اندر ہیں اور بہت سارے لوگ یہ کام کرتے ہوں گے
لیکن بہت سارے نہیں کرتے ہوں گے۔ لیکن آج سے ہی اس پر عمل شروع کر دیجئے۔ رب کعبہ کی قسم اس عمل کی وجہ سے بہت اللہ تعالیٰ عطا کریں گے۔
دعا اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے یہ دعا پڑھنی کیسے ہے یہ آپ نے کم از کم سات دن تو لگتار آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ منگل سے نہیں شروع کرنا نہ اس پر ختم کرنا ہے۔ جمرات ، جمعہ ، ہفتہ ، اتوار اس سے آپ شروع کر لیں اور اس کو اپنی زندگی کے تین سیکنڈ اس عمل کو دینے سے کیا ہو جائے گا لیکن اس سے آپ کی لائف بدل جائے گی ، قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔
آپ نے کرنا کیا جب بھی نماز پڑھنی ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد جب آپ سجدے کے اندر جائیں گے تو دو سجدوں کے درمیان یعنی ایک سجدہ آپ نے کر لیا اس کے بعد آپ نے اوپر ہونا ہے اوپر ہونے کے بعد جب بیٹھیں گے تو آپ نے بیٹھتے وقت ایک مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔
بس یہ آپ نے دو سجدوں کے درمیان جب بیٹھیں گے اس کو پڑھنا ہے۔ پڑھ کے پھر آپ سجدے کے اندر چلے جائیں یہ اپنی زنگی کا حصہ بنالے آپ کی قسمت کا ستارہ نہ چمکے تو مجھے پکڑ لینا۔ آپ کی بدنصیبی کے تالے نہ کھلیں تو مجھے پکڑ لینا۔ آپ کے رزق میں مال میں اولاد میں کاروبار میں روزی میں برکت نہ ہو تو مجھے پکڑ لینا۔
یہ میں بہت بڑا دعویٰ کر رہا ہوں آپ کے سامنے اس عمل کو شروع کیجئے۔ آج سے شروع کیجئے۔ دل کو سکون نہ آئے تو تب بھی آپ مجھے آ کے کہیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





