
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے۔ چاند کو دیکھ کر یہ پڑھیں اللہ پاک آپ کا چاند بھی آپ کو اسی رات نصیب فرما دے گا۔ جب شعبان کا چاند طلوع ہوگا تو ان شاء اللہ آپ کا چاند بھی آپ کے لئے ہمیشہ کے لئے طلوع ہو جائے گا پھر کبھی غروب نہیں ہوگا شعبان المعظم شروع ہونے جا رہا ہے اور جیسہ کہ آپ کو معلوم ہے یہ تین مہینے بڑے ہی خاص ہوتے ہیں رجب ، شعبان اور رمضان۔ چاند کو دیکھ کر جو دعائیں ، وطائف کیے جاتے ہیں وہ جلدی قبول ہوتے ہیں۔ اگر آپ نے محبت کو حاصل کرنا ہے تو جیسے ہی چاند طلوع ہو پہلی کوشش یہ کریں کہ آپ چاند کو ضرور دیکھیں۔ چاند جب دیکھیں تو پہلی مرتبہ یہ دعا ضرور پڑھیں۔
اس دعا کو پڑھنے کے بعد آپ نے وہیں کھڑے کھڑے چاند کو دیکھتے یہ عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ جب شعبان المعظم کا چاند طلوع ہو جائے۔ آپ کو پتہ چل جائے کہ چاند طلوع ہو گیا ہے تو چاند کو دیکھتے ہی ایک تسبیح ایک مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر چاند کو دیکھ کر اوپر جو دعا بتائی ہے وہ ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے 500 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد وہیں کھڑے ہو کر چاند کو دیکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ اس چاند کے طلوع کے ساتھ آپ کی محبت کا چاند بھی طلوع ہوگا جو پھر کبھی غروب نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






