رزق کے وظائفوظائف

Ye choti si dua parh lo Dolat mand ho jaoge-Mufti Bilal Qadri

بس یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لیں۔ جیسا چاہو گے ویسا ہو گا۔ ہر دعا قبول ہو گی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بس یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لیں۔ جیسا چاہو گے ویسا ہوگا۔ ہر دعا قبول ہوگی اور دولت مند بھی ضرور ہو جاؤ گے۔ دعائیں بہت ساری ہیں اور بہت ساری مجرب ترین بھی ہیں اور بہت ساری پاورفل دعائیں ہیں سب کچھ ہے لیکن جہاں اتنی دعائیں ہیں یہ ایک اسمِ اعظم بھی ہے اور یہ میں بہت مرتبہ شیئر کر چکا ہوں اس لیے کہ اس کی پاور بہت زیادہ ہے اور جن لوگوں نے اس دعا کو پڑھا ہے ان کو ہنڈرڈ پرسنٹ اس کا ریزلٹ ملا ہے۔ آپ بھی پڑھیں مانگیں اللہ آپ کو ضرور عطا کرے گا جو چاہو گے ، جیسا چاہو گے ، جس طرح چاہو گے ، جتنا چاہو گے۔ اللہ آپ کو عطا کرے گا پھر چاہنے میں آپ کی مرضی ہے۔ چاہے آپ محبت چاہتے ہیں ، پیار چاہتے ہیں ، شادی چاہتے ہیں ، آپ پیسہ چاہتے ہیں ، دولت چاہتے ہیں ، رزق چاہتے ہیں ، مال چاہتے ہیں ، آپ کاروبار چاہتے ہیں ، آپ کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں ، آپ اچھی سے اچھی جاب چاہتے ہیں ، آپ گھر چاہتے ہیں ، زمین چاہتے ہیں ، اپنی جائیداد چاہتے ہیں ، آپ گاڑی چاہتے ہیں ، آپ دنیا کی جو چیز چاہتے ہیں کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں کسی سے بات منوانا چاہتے ہیں اور جو چاہتے ہیں کہ میں کسی سے بات کروں جس ٹاپک کے اوپر بات کروں وہ اسی بات کے اوپر عمل کریں تو یہ دعا آپ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ دیکھ لیں کہ دعا کیا ہے پھر میں اس کی آپ کو مکمل تفصیل بتاؤں گا۔

dua for money

یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کا طریقہ کار پڑھنے کا کیا ہے فجر کے بعد ایک سو ایک 101 مرتبہ اور مغرب کے بعد ایک سو ایک 101 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ایک سو ایک 101 مرتبہ مغرب کے بعد اور منگل سے آپ نے اسے شروع نہیں کرنا۔ اس دعا کی برکت سے جو لوگ بیمار ہیں وہ بھی اس عمل کو کریں اللہ تعالیٰ اپنے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ان شاء اللہ صحت عطا فرمائیں گے۔ دعا کریں گے یا اللہ جو بھی اس اسمِ اعظم کو پڑھے پڑھنے کے بعد جس مقصد کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرے یا اللہ اس کی سب دعاؤں کو قبول فرما آمین!

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad