
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
صرف 41 سیکنڈ اور محبت مرتے دم تک قائم چھوٹا سا انتہائی پاورفل عمل۔ صرف ایک بار کر لیں۔ کچھ ٹائم اس عمل کو لگاتار کریں خواتین اس کو ہر حالت میں کر سکتی ہیں۔ 41 سیکنڈ کا عمل ہے اور اس سے آسان تو کوئی عمل نہیں ہو سکتا۔ اس 41 سیکنڈ کے عمل سے محبوب مرتے دم تک آپ سے محبت کرے گا اگر روٹھ کر چلا گیا ہے تو واپس آ جائے گا۔ یہ عمل آپ نے فجر کی اذان سے لے کر نماز کے درمیان جو وقت ہوتا ہے اس وقت میں کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 41 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے اور ایک بار پڑھنے میں آپ کا 1 سیکنڈ لگے گا تو 41 مرتبہ پڑھنے میں آپ کے 41 سیکنڈ لگیں گے۔
آپ نے محبوب کی تصویر کو دیکھتے ہوئے 41 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ جب 41 مرتبہ ہو جائے تو اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ دم کرنے کے بعد اس کی تصویر رکھ دیں۔ اس کے بعد ہاتھ اُٹھائیں اور گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قبلہ علی فلاں علا حب فلاں ” یہ پڑھنا ہے پھر دعا کرنی ہے۔ اس دعا میں جتنی تڑپ ، جتنی محبت مانگیں گے اس سے بڑھ کر آپ کو نظر آئے گی۔ یہ عمل اپنی زندگی میں ایک بار کر لیں دوبارہ پھر کبھی کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





