
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
27 رجب شبِ معراج کا خاص عمل۔ برائے ادائیگی قرض اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دے گا۔ بہت سارے لوگوں کے کمنٹ اور میسیجز تھے کہ مفتی صاحب قرضوں کے حوالے سے کوئی عمل بتا دیں جیسے ایک بھائی تھے انہوں نے کہا مفتی صاحب اس رات کے آپ کے وظائف دیکھ رہا ہوں تو قرض کے لیے کوئی خصوصی وظیفہ بتا دیں تاکہ اس رات میں اس عمل کو کروں اللہ تعالیٰ مجھے قرضوں سے نجات دے اور ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ میرے رزق روزی میں برکتیں عطا فرمائے۔ میرا کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے۔ تو یہ ایک خاص ٹائم ہے دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے اور شبِ معراج ایک رب کی ذات کا بہت بڑا معجزہ ہے اور اس رات ہم یہ عمل کریں گے تو ہماری زندگیوں میں بھی مُعجزے ہوں گے اور ان مُعجزوں سے ہمارے مسئلے مسائل ، پریشانیاں ، تکلیفیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ دور فرما دے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو قرضوں سے نجات ملے شبِ معراج کی رات یہ عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے۔ اس رات آپ نے کیا کرنا ہے نمبر ایک کام مغرب کے بعد سے اس عمل کو شروع کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں اور ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھیں۔ اس کے بعد کم از کم ایک تسبیح یا تین تسبیح آپ نے یہ ضرور پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
تو اس رات خصوصی طور پر یہ وظیفہ پڑھیں اور صبح شام اس دعا کی کثرت کیجئے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑوں نصیب فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





