دنوں کے وظائفوظائف

Saturday easy wazifa for every wish-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن! جو اس آیت کی کثرت کرتا ہے کم سے کم اگلے ہفتے تک ہر مراد پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن جو اس آیت کی کثرت کرتے ہیں کم سے کم اگلے ہفتے تک ان کی ہر مراد اللہ تعالیٰ پوری فرماتے ہیں۔ ہفتے کے دن کے حوالے سے وظیفہ ہے  اور اس کی برکت سے اگلے پورے ہفتے آپ کی مرادیں پوری ہو جاتی ہیں وہ مرادیں ، وہ خواہشیں ، وہ منتیں جو سالوں سے آپ کے دماغ میں ہیں لیکن پوری نہیں ہو رہی تھی دعائیں کر لیں / نوافل پڑھ لیے۔ سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن یہ مرادیں پوری نہیں ہوئی آج یہ وظیفہ پڑھ لیں اگلے ہفتے سے پہلے پہلے ان شاء اللہ یہ مرادیں ، حاجتیں پوری ہو جائیں گی۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں پڑھیں۔ اس عمل کو کرنے کے لیے پاک ہونا ضروری ہے تو خواتین صرف اس ہفتے والے دن پڑھیں جس میں وہ پاک ہوں اگر اس ہفتے پاک نہیں ہیں تو پھر اگلے ہفتے اس وظیفے کو پڑھ لیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad