
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
روٹھوں کو منانا اب زیادہ مشکل نہیں رہا۔ اب یہ طاقتور مجرب عمل ہمارے پاس موجود ہے۔ پڑھ کے محبوب کو راضی کر لیں۔ اس کو اپنی مٹھی میں کر لیں۔ پہلے مشکل رہا کیونکہ پہلے یہ عمل ہمارے پاس نہیں تھا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ اکثر زندگی بڑی اچھی چل رہی ہوتی ہے۔ آپس میں پیار ، محبت ہوتی ہے لیکن اچانک سے ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں۔ لڑائی جھگڑے ہو جاتے ہیں۔ تو یہ اکثر نظر لگ جاتے ہیں بعض اوقات اپنی ہی نظر لگ جاتی ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے اگر آپ کا محبوب ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے تب بھی یہ عمل کریں۔ اگر روٹھ گیا ہے تب بھی یہ عمل کریں۔ اگر بلاک کر دیا ہے تب بھی یہ عمل کریں وہ ان بلاک کر دے گا۔ بس آپ نے روزانہ رات کو صرف 79 پڑھنی اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیں۔ دم کرنے کے بعد اکیس مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلان پر محبوب کا نام لینا ہے ، دوسرے فلان پر آپ نے اپنا نام لینا ہے پھر دم کریں اور اس کے بعد دعا کریں یہ روزانہ کا معمول بنا لیں چاہے محبوب آپ کے ساتھ ٹھیک ہے ، چاہے ٹھیک نہیں ہے آپ نے اس عمل کو کرنا ہے تاکہ آپ کا جو رشتہ ہے وہ ہمیشہ مضبوط رہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





