محرم الحرام کے وظائفوظائف

9th Muharram ky din ye parhein 70 lakh hajatein pori houngi-Mufti Bilal Qadri

9 محرم کے دن ایک سانس میں 7 مرتبہ پڑھ لو۔ جو بات منہ سے نکالو گے۔ پوری ہوگی۔ 70 لاکھ حاجتیں پوری ہونگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

نو محرم الحرام کے دن ایک سانس میں سات مرتبہ یہ پڑھیں۔ جو بات منہ سے نکالو گے پوری ہوگی۔ سترلاکھ حاجتیں بھی اگر ہوں گی اللہ تعالیٰ ان کو بھی پورا فرما دے گا۔  تو 9 محرم کے دن اس وظیفے کو کیسے ، کس طرح پڑھنا ہے اور کیا پڑھنا ہے ایک سانس میں اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں بتائی گئی ہے۔ پڑھ کر عمل کرنا شروع کر دیں۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ نو محرم ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ پھر آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاارحم الراحمین

اگر ایک سانس کے اندر سات مرتبہ آپ اس کو لگتار پڑھتے ہیں اور اس کے بعد جو دعا کرتے ہیں وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔ اگر آپ نہیں پڑھ سکتے آپ کا سانس اتنا لمبا نہیں ہے تو اس کی پریکٹس کریں اس کو پڑھنا شروع کریں دیکھئے گا ان شاء اللہ اس کا آپ کو کتنا فائدہ ہوتا ہے تو نو محرم کو بھی کر سکتے ہیں اور دس محرم کو بھی کر سکتے ہیں۔ اس عمل کے بعد جو بھی دعا کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی اس دعا کو قبول ضرور فرمائے گا تو مانگیے جتنا مانگنا ہے۔ 70 لاکھ حاجتیں بھی مانگیں گے تو آج کے بابرکت دن اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad