دنوں کے وظائفوظائف

wednesday wazifa for crorepati-mufti bilal qadri

بدھ کے دن یہ 3 نام جو فقیر پڑھے گا۔ کروڑپتی ہو جائے گا۔ امیر لوگ یہ ہی عمل کرتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

بدھ  کے دن  یہ تین نام  جو فقیر بھی پڑھے گا۔  کروڑپتی ہو جائے گا۔  امیر لوگ یہی عمل کریں کیونکہ بہت سارے لوگوں نے مجھے یہ نام بتلائیں ہیں یہ ایسے نام ہیں  جو اکثر لوگوں نے بتلائیں ہیں  کہ ان ناموں کی بدولت  اللہ تعالیٰ نے مجھ پر بڑا کرم کیا  اور ایک بھائی تو کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب میں کم از کم ہر بدھ  کو  ایک تسبیح کم سے کم ضرور پڑھتا ہوں  لیکن آپ نے یہ تین نام 786 مرتبہ بدھ والے دن فجر کی نماز سے لے کے  مغرب کی ازانوں کے درمیان تک آپ نے پڑھ لینی ہے۔  کونسے نام ہیں تو یہ اللہ تعالی کے تین نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یا باسط یا کریم یا وھاب

اول و آخر آپ نے  ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے  یعنی فجر کے بعد  یا صبح جس وقت بھی آپ شروع کریں  آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ درود شریف کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد پورے دن میں  آپ نے یہ تینوں نام ملا کے سیون ایٹ مرتبہ پڑھنے ہیں  اور مغرب کی نماز سے  پہلے پہلے  اتنا پہلے کریں  کہ ایک تسبیح آپ درود شریف  ضرور پڑھ لیں  اور دعا کریں اور کوشش کریں کچھ میٹھا بنالیں۔ دس روپے کی ٹافیاں  لے کے تقسیم کردیں۔  ان شاء اللہ  ان تین ناموں کی برکت سے  اللہ تعالیٰ آپ کو  کروڑ پتی کردے گا۔ عمل  ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad