شعبان کے وظائفوظائف

Shaban wazifa for dolat-Mufti Bilal Qadri

شعبان ختم ہونے سے پہلے یہ عمل کریں۔ وظیفہ کرتے ہی دولت آپ کے قدموں میں رمضان میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شعبان کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل کر لینا ہے یعنی رمضان کا چاند جب آپ کو معلوم ہو اس سے پہلے پہلے یہ عمل آپ کر لیں۔ چاہے ایک منٹ آپ کو ملے اس کا فائدہ کیا ہوگا کہ وظیفہ کرتے ہی اللہ تعالیٰ دنیا کی تمام دولت آپ کے قدموں میں رکھ دیں گے اور اس ماہ مبارک یعنی رمضان المبارک کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی کر دے گا ، مالدار کر دے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی کے مسئلے کو ان شاء اللہ حل فرما دے گا اور رمضان المبارک کے اندر اس حوالے سے بھی ہم آپ کے سامنے وظائف شیئر کریں گے رمضان المبارک کے چاند کے والے سے بہت زیادہ خاص عمل ہیں  اگر وہ کریں گے تو ان شاء اللہ سارا سال آپ کے رزق کے ، روزی کے مسئلے حل ہو جائیں گے / حاجتیں مرادیں پوری ہوں گی تو جب رمضان شروع ہونے لگے گا تو اس مہینے کے بھی وظائف شیئر کریں گے تو تب ان کو بھی آپ نے دیکھنا ہے اور ابھی آپ نے شعبان کے حوالے سے جو عمل دیئے ہیں وہ کرنے ہیں اور اس وظیفے پر بھی عمل کرنا ہے ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کو خوب دولت سے ، مال سے نوازے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے جتنے بھی دن رہ گئے ہیں اگر 29 شعبان کو بھی آپ یہ عمل دیکھ رہے ہیں تب بھی آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ روزانہ کم سے کم ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے جو کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی دعا ہے اور بہت پیاری دعا ہے اگر اس کو آپ پڑھیں گے تو اس دعا کے اثر سے رمضان المبارک بھی آپ کا بہت اچھا جائے گا اور رمضان المبارک کے اندر اس دعا کے وسیلے سے اور اس دعا کی برکت سے جو مانگیں گے رب کی زیادہ آپ کو عطا فرمائے گی۔ رمضان میں بھی اس دعا کی زیادہ سے زیادہ کثرت کیجیئے گا جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

crorepati hone ka wazifa

روزانہ کم از کم 101 مرتبہ یہ  پڑھیں اول و آخر طاق عداد میں آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے۔ ان شاء اللہ وہ ذات اگر آپ کی کروڑں کی بھی حاجت ہے تو وہ بھی پوری ہو جائے گی۔ اگر تندستیوں میں ہیں تو اس سے نجات بھی عطا فرمائے گا اور اتنا عطا کر دے گا کہ آپ کی نسلیں بھی زندگی میں کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad