محبت کے وظائفوظائف

24hours ma call ay gi-mufti bilal qadri

فجر یا مغرب کے بعد 21 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں 24 گھنٹوں میں خود کال کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ :

فجر یا مغرب کے بعد صرف اکیس مرتبہ یہ پڑھ لیں  جو بھی بتاؤں گا صرف اکیس مرتبہ پڑھنے سے محبوب ہمیشہ کے لئے مٹھی میں 24 گھنٹے میں خود آپ کو کال کرے گا  فجر یا مغرب میں یا فجر اور مغرب دونوں میں آپ یہ کر سکتے ہیں خاص اگر خواتین یہ کریں گی  تو ان کو اس کا بہت زیادہ فائدہ ملے گا  مطلب اپنے شوہر کے لئے کرنا چاہتی ہیں  اپنے محبوب کے لئے کرنا چاہتی ہیں لیکن مرد حضرات بھی اس کو کر سکتے ہیں  لیکن خواتین اگر زیادہ کریں گی  اس میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جس کی وجہ سے ان کو زیادہ اس کا فائدہ ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

لیکن مرد حضرات بھی کریں گے تو ان کا بھی کام  ہوگا  اور اس کی میں اجازت بھی دے رہا ہوں  اور خاص اجازت ان لوگوں کو ہے  جو اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں گے۔ یہ عمل آپ نے تین دن لگاتار کرنا ہے لیکن کال آپ کو پہلے دن ہی آ جائے گی اس کی 100٪ گارنٹی ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ معملات جو ہیں وہ بلکل درست ہو جائیں تو تین دن لگاتار ضرور اس عمل کو کریں۔ بہت سارے لوگ ایسے بھی آتے ہیں کہ ان کو محبوب نے بلاک کیا ہوتا ہے تو میں وظیفہ دیتا ہوں ابھی وہ گھر نہیں پہنچتے کہ ان کو کال آجاتی ہے۔

وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے بعد  یا مغرب کے بعد یا دونوں ٹائم میں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ پڑھنا ہے درود ابراہیمئ اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

سورۃ الضحیٰ

یہ پوری سورۃ آپ نے 21 مرتبہ پڑھنی ہے۔ پھر آپ نے دوبارہ 3 مرتبہ پڑھنا ہے درود ابراہیمئ اس کے بعد اگر محبوب کی تصویر ہے تو اس پر دم کر دیں۔ اگر تصویر نہیں ہے تو تصور میں اس کے اوپر دم کر دیں۔ انشاءاللہ جس وقت عمل مکمل کر لیں گے اس کے 24 گھنٹوں کے اندر آپ کو کال آ جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad