
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
راتوں رات امیر بننے کا عمل۔ اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو یہ عمل ضرور کریں۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں اور جو شخص اس ترتیب کے ساتھ پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور مالدار کرتے ہیں۔ یہ ایسے ہوتا ہے جیسے ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ کوئی اچانک دولت ماند ہو گیا ، مالدار ہو گیا ، گھر / گاڑی / دولت ہر چیز اس کے پاس آ گیا ہے۔ اکثر ان کے پیچھے کچھ ایسے ہی وظائف ہوتے ہیں جیسا میں ابھی آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے روزانہ سات تسبیح اس کی پڑھنی ہیں۔ ایک دن پڑھیں ، سات دن پڑھیں ، گیارہ دن پڑھیں ، اکیس دن پڑھیں ، اکتالیس دن پڑھیں کیونکہ یہ ایسے ہے کہ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں بلکہ وضو میں رہ کے پڑھیں گے تو اس کا فائدہ زیادہ ہوگا۔ صبح اُٹھ کر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پھر اللہ کے دونوں پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
جتنا زیادہ پڑھیں گے اُتنا فائدہ ہوگا۔ گُڑ جتنا زیادہ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوتا جائے گا۔ یہ عمل آپ کو دنوں میں کروڑپتی ضرور کرے گا اور کل کو لوگ یہ بات ضرور کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے راتوں رات کروڑپتی کر دیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





