دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din rizq mein izafe ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اسمِ اعظم کی کثرت کریں۔ مانگی ہر مراد پوری۔ رزق و روزی میں اضافہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اسمِ اعظم کی کثرت کریں۔ مانگی ہر مراد پوری۔ رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور آج جو میں اسمِ اعظم بتانے جا رہا ہوں اس کی بہت زیادہ طاقت ہے اور کیونکہ اتوار کا دن ہے کام کاج بھی ہوتے ہیں تو آپ کام کاج کرتے ہوئے اس اسمِ اعظم کو پڑھتے رہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔  اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

اللھم لا الہ الا اللہ انت المنان بدیع السمٰوات والارض ذالجلال والاکرام

اس کو پڑھتے رہیں اور دل میں وہ حاجتیں ، مرادیں ، منتیں رکھیں جو آپ چاہتے ہیں۔ اس کو آپ ایسے پڑھیں کہ تھوڑا سا پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ پھر تھوڑا سا پڑھیں پھر دعا کریں کوشش کریں کہ ایک ایک تسبیح پڑھتے جائیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا مانگتے جائیں ان شاء اللہ 70 ہزار حاجتیں بھی مانگیں گے تو وہ بھی پوری ہوں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad