
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن یہ سورت صرف 27 مرتبہ پڑھ لیں۔ پورا ہفتہ بارش کی طرح رزق گھر پر برسے گا اور اتنا برسے گا اتنا برسے گا کہ آپ پریشان ہو جائیں گے کہ رزق کہاں رکھنا ہے ، کہاں پر ڈالنا ہے۔ جیبیں بھر جائیں گی ، بٹوے بھر جائیں گے۔ بس آپ کا کام چھوٹا سا ہے کہ ہفتے والے دن پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر یہ وظیفہ کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پھر 27 مرتبہ یہ سورت آپ نے پڑھنی ہے۔
صبح سے لے کر رات سونے سے پہلے 27 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ ایک ہفتے اس کو 27 مرتبہ پڑھ لیں اگلے ہفتے تک اس کا رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





