
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف پانچ راتوں میں آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں بس اس کی تصویر کو ایک گھنٹے تک سینے سے لگائیں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ بڑا ہی آسان عمل ہے۔ پانچ طاق راتیں کونسی اکیسویں ، تئیسویں ، پچیسویں ، ستائیسویں اور انتیسویں صرف پانچ راتوں میں پورے سال کے لیے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ محبوب کی تصویر پرنٹ کروا کر پاس رکھنی ہے۔ ایک طرف اس کی تصویر ہوگی دوسری طرف جو سفید ہوتی ہے وہاں آپ نے یہ لکھ دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے کم از کم ایک گھنٹہ بلکل سیدھا لیٹنا ہے اور لیٹ کر اس کی جو تصویر والی سائیڈ ہے وہ اپنے سینے کے اوپر آپ نے رکھ دینی ہے جتنی دیر سینے سے لگا کر لیٹے رہیں گے اتنی دیر آپ اس کے اندر ایسی تڑپ دیکھیں گے کہ پہلی ہی رات ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ملے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف طریقہ میں نے بتا دیا تصویر لینی ہے تصویر کی پچھلی طرف آپ نے یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
اتنا سا آپ نے لکھنا ہے اور تصویر والی سائیڈ سینے پر رکھنی ہے اور لیٹے ہوئے آپ ” ھو الرحمٰن الرحیم " پڑھیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کی تصویر کے اُوپر دم کرتے جائیں اور پھر اس کی تڑپ آپ نے دیکھنی ہے جتنی زیادہ دیر تصویر سینے پر رکھیں گے اتنی زیادہ تڑپ اس کے دل میں پیدا ہو گی۔ اگر محبت کے دل میں اپنے لیے تڑپ پیدا کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





