دنوں کے وظائفوظائف

Friday Darood E Ibrahimi for money-Mufti Bilal Qadri

جمعہ انتہائی پاورفل عمل۔ 70 ہزار حاجتیں پوری کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دولت سے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ انتہائی پاورفل عمل۔ 70 ہزار حاجتیں پوری کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ قرآن مجید کے اندر بھی ہے کہ جب جمعہ کی اذان ہو تو اپنے کام کاج چھوڑ دوں یعنی اس کی اہمیت اور فضیلت کا بتایا گیا تو جمعہ کے دن کی جو خاص عبادت ہے وہ خاص عبادت درود شریف ہے اور ویسے بھی عام دنوں کے اندر درود شریف کی کثرت کرنی چاہیے۔ آپ ایک تسبیح صبح اُٹھتے اور ایک تسبیح رات سوتے وقت پڑھ لیں تو آپ کی زندگی میں سکون ہی سکون ہو جائے گا۔ آپ تاریخ لکھ لیں جب سے آپ درود شریف پڑھنا شروع کریں گے۔ کچھ عرصے بعد دیکھنا آپ کی زندگی میں کتنا سکون ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعۃ المبارک کے دن عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

درودِ ابراہیمئ

179 مرتبہ آپ نے گِن کر پڑھنا ہے نہ 179 مرتبہ سے زیادہ ہو اور نہ ہی 179 مرتبہ سے کم ہو۔ اس کی آپ نے احتیاط کرنی ہے۔ جیسے ہی عصر کی نماز پڑھیں گے تو وہیں پر بیٹھ کر اس وظیفے کو شروع کرنا ہے کسی سے بات نہیں کرنی اور  نہ ہی اپنی جگہ سے اُٹھنا ہے۔ جمعے والے دن اس عمل کو کر کے دیکھیں رب کی ذات آپ کے لیے آسانیاں ہی آسانیاں کر دے گی آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad