محبت کے وظائفوظائف

Apne mehboob ko wapis lanay Ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ پڑھ کر محبوب کو مانگیں! روٹھوں کو منائیں اور 100٪ رزلٹ پائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ پڑھ کر اپنے محبوب کو مانگیں۔ روٹھوں کو منائیں اور 100 فیصد رزلٹ پائیں۔ آج کا یہ عمل محبت کرنے والوں کے لیے ہے۔ جو کہتے ہیں ہماری محبت ہم سے روٹھ چُکی ہے ، ہماری محبت ہم سے دُور چلی گئی ہے ، ہماری محبت ہم سے ناراض ہے ، بلاک کر دیا ہے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ دُعا قبول ہو اور ہمارا محبوب واپس ہماری طرف آجائے تو آج کا یہ عمل پڑھ کر اپنے محبوب کو مانگیں اللہ تعالیٰ ضرور آپ کا محبوب آپ کو دے گا۔ جو اس سے مانگا جائے وہ عطا فرماتا ہے آپ اپنے محبوب کو مانگیں ، آپ اپنا گھر مانگیں ، آپ اپنی دولت مانگیں۔ مثلاً جو آپ کی مُراد ہے خاص کر جو چاہتے ہیں کہ ہماری فلان جگہ شادی ہو جائے ، ہماری شادی سے رُکاوٹیں دُور ہو جائیں ، ہماری محبت ہمیشہ ہماری مٹھی میں رہے تو یہ دعائیں پڑھ کے مانگیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح فجر کی اذان اور نماز کے درمیان اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم لا الہ الا اللہ انت المنان بدیع السموات والارض ذالجلال والاکرام

جو شخص اس دعا کو پڑھ کر جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتا ہے۔ یا اللہ! میری محبت ، میرا پیار میری جھولی میں ڈال دے۔ میری شادی ہو جائے رُکاوٹیں دور ہو جائیں۔ چند دن لگاتار اس وظیفے کو کرتے رہیں ان شاء اللہ آپ کی مانگی ہوئی ایک ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول کریں گے۔ روٹھا ہوا مان جائے گا ، بلاک کیا ہوا تو ان بلاک کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad