دنوں کے وظائفوظائف

Jumme ka Powerful Wazifa For Increase Money-Mufti Bilal Qadri

جمعتہ المبارک بس یہ ایک وظیفہ کر لو۔ دولت ، پیسہ خود آپ کے پاس آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعتہ المبارک بس یہ ایک وظیفہ کر لو دولت پیسہ خود آپ کے پاس آئے گا آج کے اس آرٹیکل کے اندر جمعہ کے حوالے سے ایک خاص عمل شیئر کیا ہے۔ بہت سارے لوگوں کا ایک سوال تھا کہ مفتی صاحب ہمارے پاس پیسہ نہیں ٹکتا ، مال نہیں ٹکتا بہت جلد ختم ہو جاتا ہے اور جتنا بھی کما لیں اس سے پوری نہیں پڑتی۔ کوئی آسان سا عمل بتلا دیں تو جمعہ والے دن خاص اس عمل کو خاص ٹائم کے اندر کر لیں ان شاء اللہ و زندگی بھر کے لیے دولت پیسے کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور اللہ تعالیٰ غیبی خزانے سے اتنا عطا فرمائے گا کہ دولت پیسے کے پیچھے آپ نہیں بلکہ وہ خود آپ کو ڈھونڈتا ہوا آپ کے پاس آئے گا۔ اگر آپ دولت اور پیسے کی وجہ سے پریشان ہیں کہ وہ آپ کے ہاتھ میں ٹکتا نہیں یا جتنا آپ اس کے پیچھے جاتے ہیں وہ دور دور ہوتا جاتا ہے جیسے ایک بھائی کا میسیج تھا کہ میں جتنا کماتا ہوں پوری نہیں پڑتی اور جتنا جس کام کے پیچھے جاتا ہوں وہ کام میرا نہیں ہوتا جہاں میرے پیسے مجھے ملنے ہوتے ہیں اس جگہ پہ رکاوٹ ہو جاتی ہے بہت زیادہ پریشان ہوں تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے تو جمعتہ المبارک کے دن یہ خاص عمل کر لیں ان شاء اللہ پھر مال و دولت پیسہ خود آپ کو ڈھونڈتا ہوا آپ کے پاس آجائے گا۔ عمل یہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے جمعہ والے دن مغرب کے درمیان آپ نے یہ پانچ تسبیح پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

Capture (1)

اس کی آپ نے پانچ تسبیح پڑھنی ہے یعنی 500 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے اول و آخر آپ نے اسی 80 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے وہ درود شریف جو کہ عموماً جمعہ والے دن پڑھا جاتا ہے اور جمعہ کے دن کا خاص درود شریف ہے وہ بھی آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

Capture1

یہ دونوں وظائف پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کے دعا کریں اگر کچھ میٹھا بنا سکتے ہیں تو میٹھا بنا کے تقسیم کریں ان شاء اللہ مال و دولت ، پیسے کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ خزانہ غیب سے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad