دنوں کے وظائفوظائف

Jummah ky din zaati ghar dolat gaari hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن 100 بار پڑھیں۔ ذاتی گھر ، گاڑی ، دولت سب کچھ ملے گا۔ نماز جمعہ کے بعد عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن 100 بار پڑھیں۔ ذاتی گھر ، گاڑی ، دولت سب کچھ ملے گا۔ نمازِ جمعہ کے بعد سے عصر تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کے دن جمعہ کی نماز پڑھیں مرد حضرات وہیں اپنی جگہ بیٹھے ہوئے پڑھیں۔ خواتین ظہر کی نماز پڑھ کر اپنی جگہ بیٹھی رہیں۔ کسی سے بات کلام کیے بغیر آپ نے 101 مرتبہ یہ درود شریف پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی سید العلمین حبیبک محمد وآلہ صلوٰۃ انت لھا اھلن وبارک وسلم کذلک

یہ آپ نے پڑھنا ہے جب 101 مرتبہ ہو جائے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا ان شاء اللہ اگلے جمعہ سے ہی آپ کی زندگی کی کامیابی شروع ہو جائے گی۔ تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad