دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din crorepati hone ka ism e azam-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن کا خاص اسمِ اعظم صرف تین تسبیح کافی ہیں۔ دولت مند ، کروڑپتی ہونے کے لئے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن کا خاص اسمِ اعظم دولت مند ، کروڑپتی ہونے کے لئے صرف تین تسبیح کافی ہیں یعنی صبح اُٹھیں آہ فجر میں یا تہجد میں جس وقت بھی آپ اُٹھتے ہیں۔ اس وقت سے لے کے پھر رات کو جب سونے لگیں یعنی دن میں نہیں رات کو جب سونے لگیں اس درمیان کم از کم تین تسبیح پڑھیں اور اس سے زیادہ جتنی چاہیں آپ پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے جو آپ کے رزق و روزی میں ایسا اضافہ کرتا ہے جو صرف آپ کو نہیں بلکہ سب کو نظر آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے رزق و روزی میں کتنا اضافہ فرما دیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کا دن ہوگا اور ہفتے کے دن آپ صبح اُٹھیں اور رات کو سونے لگیں اس درمیان کم از کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ جتنی پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

اللھم وسع رزق وسعۃ لا احتاج الی احد من خلقک

جیسے پڑھ سکتے ہیں یہ پڑھنا شروع کر دیجئے ویسے بھی کوشش کریں کہ ہر دن کی آپ روٹین بنائیں  کہ کم از کم ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھیں کیونکہ یہ عمل رزق و روزی میں اضافے کا سبب بنتا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad