
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بڑے بڑے وظیفے چھوڑ دیں۔ صرف یہ ایک آیت اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ حاجت ، مُراد ، خواہش پوری ہو گی جو جو چیز چاہو گے وہ ملے گی۔ اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے ایک لسٹ بنا لیں اس میں اپنی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں لکھ لیں۔ دولت لکھ لیں ، پیسہ لکھ لیں ، گھر لکھ لیں ، گاڑی لکھ لیں جو جو چاہیے آپ لسٹ بنائیں اس کو اپنے پاس رکھیں جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں رکھ لیں۔ روزانہ اس وقت کے اندر ایک تسبیح یہ پڑھنے کی عادت بنا لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب بھی آپ فرض نماز پڑھیں فرض نماز پڑھنے کے بعد 101 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھ لیں۔ ہر نماز کے ساتھ کریں فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء اس کا کوئی ٹائم نہیں ہے۔ اگر دن میں پانچوں نمازوں میں نہیں پڑھ سکتے تو تین نمازوں میں پڑھ لیں دو میں پڑھ لیں کم از کم ایک نماز کے اندر ضرور پڑھ لیں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی فرض نماز پڑھیں فرض نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ ایک آیت ہے اس کو آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اس آیت کو پڑھنے سے جو کم سے کم آپ کو فائدہ ہوگا وہ یہ کہ آپ کے پاس دولت ، رزق ، مال ، پیسے کی کبھی کمی نہیں ہوگی۔ زندگی میں جب بھی قدم بڑھائیں گے کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ اس آیت سے آپ دوستی کریں ان شاء اللہ پھر دیکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو کتنا نوازتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





