
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
آٹھ محرم بروز پیر یہ سورت ضرور پڑھ لیں! قیامت تک پیسے ختم نہ ہوگے۔ نصیب والے یہ برکتیں آٹھ محرم کو سمیٹیں گے۔ اگر پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان میں آٹھ محرم بروز پیر بنتا ہے لیکن اگر باہر ممالک کے حوالے سے بات کریں تو وہاں آٹھ محرم بروز اتوار بنتی ہے اس لیے میں نے آپ کے سامنے ایک دن پہلے ہی یہ ویڈیو اپلوڈ کر دی ہے تاکہ جو ہمارے آؤٹ کنٹری والے ہیں وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور یہ ایک چھوٹی سی سورت ہے جس کو پڑھنے سے ان شاء اللہ زندگی میں آپ کے پیسے کبھی ختم نہیں ہوں گے۔ ایک اور آپ نے کام کرنا ہے کہ یہ چھوٹی سی سورت لال مارکل سے آپ نے اپنے ہاتھوں سے لکھ کر اس کو اپنے جیب میں / پرس میں رکھ سکتے ہیں خود نہیں لکھ سکتے کسی سے لکھوا لیں لیکن پہلی یہ ہے کہ آپ اس کو خود لکھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے آٹھ محرم کو کرنا ہے اب آپ پاکستان سے ہیں یا پاکستان سے باہر ہیں اتوار بن رہا ہے یا پیر بن رہا ہے بس آٹھ محرم جس دن ہو آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے۔
ایک تو یہ کام کرنا ہے کہ آپ نے ایک کاغذ لینا ہے اس کاغذ کے اوپر آپ نے وائٹ پیپر لینا ہے اور لال مارکل سے سورت لکھیں اپنے پرس میں رکھیں ، گھر میں رکھیں ان شاء اللہ یہ برکت کا کام کریں گے اور دوسرا یہ کرنا ہے کہ یہ سورت پورے دن کے اندر آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے۔ فجر سے لے کر آپ نے مغرب تک اس کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے تو اس عمل کو ضرور کیجیئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





