محبت کے وظائفوظائف

Allah k 2 naam prhen mehboob razi ho jayga-Mufti Bilal Qadri

ناراض محبوب کو منانے والا پاورفل عمل۔ صرف دو نام اللہ کے کافی ہیں محبت میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ناراض محبوب کو منانے والا پاورفل عمل۔ محبت کے اندر صرف یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے کافی ہیں۔ آپ نے اس عمل کو جائز ہی رکھنا ہے۔ پچھلے دنوں ایک بھائی کا کُمینٹ تھا کہ آپ کے عمل بہت سارے ناجائز استعمال ہوتے ہیں لیکن میں ایک اچھی نیت سے دیتا ہوں / ایک جائز نیت سے دیتا ہوں جیسے ایک بندے نے پستول بنائی ہے تو اس نے ایک اچھی نیت سے بنائی تھی تاکہ آپ اپنے دفاع کے لیے ان چیزوں کا استعمال کریں لیکن اگر اس کا کوئی غلط استعمال کرتا ہے تو اب اس بندے کو نہیں پکڑا جاتا کہ تم نے یہ بنائی تھی تو اسی طرح میں بھی جائز مقاصد کے لیے عمل دیتا ہوں اگر کوئی ان کا ناجائز استعمال کرتا ہے تو اپنے نقصان کا وہ خود ذمہ دار ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کی تصویر لینی ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام لکھنے ہیں

یارحمٰن یارحیم فلاں علی حب فلاں

آپ نے تصویر لینی ہے تصویر کے جو چار کونے ہیں پہلے کونے پر اللہ کا نام لکھیں گے ” یا رحمٰن " ٹھیک ہے اور نیچے کونے پر لکھیں گے ” یا رحیم " ٹھیک ہے جیسے اوپر تصویر میں لکھا ہوا ہے ویسے لکھنا ہے اور تصویر کے درمیان میں آپ نے محبوب کا نام اوپر لکھنا ہے نیچے آپ نے " علا حب ” لکھنا ہے نیچے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے اور اس پر آپ نے روزانہ رات سوتے وقت 786 مرتبہ ” یا رحمٰن یا رحیم " پڑھ کر اس پر دم کر دینا ہے۔ سات، گیارہ، اکیس اور اکتالیس دن تک آپ نے عمل کرنا ہے۔ ان شاء اللہ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں رہے گا اور کبھی پھر آپ سے دور جانے کا سوچے گا بھی نہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad