
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک جمعرات سے دوسری جمعرات تک کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں یعنی آج جمعرات ہے اور اگلی جمعرات سے پہلے پہلے چاہتے ہیں مال ، دولت ، پیسہ ، خوب مل جائے۔ آپ کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں تو آج جمعرات کے دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ پڑھیں اور ہر حال میں پڑھیں چلتے پھرتے پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں یہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں کہ صبح اُٹھتے ہی ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئ سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح آپ نے تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے۔ جمعرات کے دن صبح سے رات کے درمیان اس کو کھلا پڑھیں۔ جتنا پڑھ سکتے ہیں پڑھیں کوئی اس کی تعداد نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ایک جمعرات اس کو پڑھ لیں ان شاء اللہ اگلی جمعرات آپ خود پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے کیونکہ اس کے فائدے آپ کو نظر آ جائیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





