وظائف

Qad brhany ka wazifa-mufti bilal qadri

میرا قد بہت چھوٹا تھا مگر اب 6 فٹ ہے ماشاءاللہ۔ کون کہتا ہے کہ قد لمبا نہیں ہوتا؟ قد بڑھائیے! جاذب پرکشش نظر آئیے۔ چھوٹے قد والے دل چھوٹا نہ کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

میرا قد بہت زیادہ چھوٹا ہے تراں تراں کی دوائیاں لی ہیں۔ علاج کروایا ہے ، ہزاروں لاکھوں روپیہ خرچ کر لیا ہے لیکن قد کے اندر کوئی فرق نہیں پڑا تو آپ کا میں نے چینل دیکھا تھا تو میں نے کہا آپ سے بات کرلوں کہ اگر آپ کے پاس کوئی ایسا علم یا اسم اعظم ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اللہ تعالیٰ کے کلام میں ہر چیز کی شفاہ ہے۔ ہر چیز کے مسئلے کا حل ہے تو اگر کوئی ایسا کوئی عمل ہے تو آپ مجھے ضرور بتلا دیں۔ تو میں نے سوچا کہ بہت ساری خواتین اور مرد حضرات ہیں جو کہ چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں اور انکا کہنا تھا کہ مفتیٰ صاحب اس چھوٹے قد کی وجہ سے احساس کمتری کا بھی شکار ہو چکی ہوں تو کوئی انتہائی آسان سا اور چھوٹا سا عمل بتلائیے تاکہ میرا قد جو ہے وہ دنوں کے اندر بڑھنے لگ پڑے۔

اور میں جازب اور پُرکشش نظر آؤں تو اس آرٹیکل کے اندر ایک چھوٹا سا انتہائی آسان اور بلکل چھوٹا سا عمل آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں جو کہ آدھی لائن کا عمل ہے آپ نے صبح  نہار منہ اس کو پڑھ لینا ہے اور ان شاء اللہ چند دن کے اندر آپ کے قد کے اندر بہتری ہونا شروع ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب پریشان ہونا چھوڑ دیں کیوں کہ یہ ایک چھوٹا سا عمل روزانہ صبح نہار منہ کریں یعنی فجر کی نماز کے بعد جب سورج نکلنے لگا ہو تو سورج نکلتے وقت اس وقت کے اندر آپ نے یہ کلمات جو بھی میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھنے ہیں یعنی وہ جو چھوٹا سا لفظ ہے وہ ایک سانس میں سات دفعہ پڑھنا ہے اور اس کو پانی کے اوپر دم کرنا ہے اسی طرح وہ سات سات مرتبہ پڑھ کے آپ نے پانی پر دم کرنا ہے جب سات دم ہو جائیں گے آپ نے وہ پانی پی لینا ہے لیکن کوشش کریں کہ لگاتار 41 دن آپ اس کو پڑھتے رہیں۔

ایک ہفتے کے بعد آپ اپنا قد ناپنا شروع کر لیں ان شاء اللہ آپ کو اس کے اندر اضافہ نظر آئے گا لیکن آپ نے 41 دن اس عمل کو مکمل کرنا ہے ہر حال کے اندر کر سکتے ہیں وضو با وضو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

wazifa

ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھنا ہے اگر ایک سانس میں نہیں پڑ سکتے تو کوشش کیجئے اس کو ٹرائی کیجئے تب ہی عمل آپ کو فائدہ دے گا جب ایک سانس کے اندر آپ اس کو سات مرتبہ پڑھیں گے تو ان شاء اللہ شروع کے اندر درودِ ابراہیمئ طاق اعداد میں پڑھ لیں جتنا بھی آپ پڑھ سکتے ہیں سات مرتبہ اس کو پڑھیں۔ سات مرتبہ دم کریں چند دن کے اندر ہی آپ کو اپنے قدر کے اندر اضافہ ہوتا نظر آجائے گا تو اس عمل کو ضرور کیجئے آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad