
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے مبارک دن مالا مال کردینے والا خاص درود شریف۔ چند دن میں ہی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ درود شریف ایسا ہے کہ اس درود شریف کو آپ پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ رب کی رحمتیں ، برکتیں ، نعمتیں اپنے اوپر برستی ہوئی اپنی جاگتی آنکھوں سے آپ خود دیکھ لیں گے۔ ویسے بھی درود شریف زندگیوں کو بدلتا ہے ، درود شریف قسمت کا ستارہ چمکاتا ہے ، درود شریف بندھے ہوئے نصیبوں کو کھولتا ہے ، درود شریف کی برکت سے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہوتی ہے۔ درود شریف ہی ہے جس سے ہماری دعائیں قبول ہوتی ہیں ، درود شریف ہی ہے جو ہماری ناممکنات کو ممکن کرتا ہے ، درود شریف ہی ہے جو ہماری مشکل کو آسان کرتا ہے تو یہ درود شریف آپ روزانہ بھی کم از کم ایک تسبیح پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج پیر ہے آج تین سے پانچ تسبیح اس کی پڑھیں ان شاء اللہ اگلے پیر تک آپ اس کا پوزیٹیو ریسپانس خود دیں گے کہ اس نے آپ کی زندگی کو بدل دیا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





