ربیع الاول کے وظائفوظائف

10Rabi ul awal crorepati honay ka powerful darood sharif-Mufti Bilal Qadri

10 ربیع الاول کا خاص وظیفہ۔ پورے سال کیلئے رزق، دولت اور ہر حاجت گھر بیٹھے پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمت اللہ:

10 ربیع الاول کا خاص وظیفہ۔ پورے سال کے لیے رزق ، دولت اور ہر حاجت گھر بیٹھے اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں گے۔ ربیع الاول کا ایک سلسلہ تھا خاص درود شریف کا اور میں نے آپ سے کہا تھا کہ یکم سے بارہ ربیع الاول تک ہر روز کا ایک خاص درود شریف ان شاء اللہ شیئر کریں گے جو درود شریف آپ کی زندگیوں کو آسان کر دیں گے آپ کی مشکلوں کو دور کر دیں گے ، آپ کی بیماریوں کو شفاء کے اندر بدل دیں گے ، آپ کی حاجتوں کو پورا کرنے میں مدد کریں گے ، آپ کی منتیں / مُرادیں اس سے پوری ہو جائیں گی۔ آپ کے گھر میں ، رزق میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے گی تو آج 10 ربیع الاول کا ایک خاص درود شریف آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ درود شریف  آپ نے بے حساب پڑھنا ہے کوشش کرنی ہے کہ کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ پڑھیں ہی پڑھیں۔ اس سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھیں جتنا زیادہ پڑھتے جائیں گے اتنا آپ کو اس کا فائدہ ہوتا جائے گا۔ ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ  اگر میں اپنی پوری دعاؤں میں آپ پر درود شریف پڑھتا رہوں تو پھر فرمایا کہ تیرے سارے غم ، دُکھ ، درد دُور ہو جائیں گے اور تیری حاجتیں ، مرادیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا تو اگر ہم اپنا پورا وقت ہی درود شریف کو دے دیں تو ہماری زندگیاں کیسے بدل جائیں گی۔

powerful darood shareef

اس درود شریف کو پڑھیے گا اور پھر دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو کیسے آسان کرتے ہیں تو دس ربیع الاول اس خاص درود شریف کی کثرت کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب نوازے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad