محبت کے وظائفوظائف

Apne shohar ki laadli banne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنے بندے پسندیدہ شخص کی لاڈلی بنے کا انتہائی طاقتور مجرب عمل۔ فوراً شادی کے لئے راضی ہوگا

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اپنے بندے پسندیدہ شخص کی من پسند لڑلی بننے کا آسان طاقتور مجرب عمل۔ فوراً شادی کے لیے راضی ہوگا اور جیسے ہی آپ کو دیکھے گا آپ کے لیے اس کے دل میں بے پناہ محبت پیدا ہوگی اور اس کے دل و دماغ پر آپ کا راج ہوگا اور وہ آپ کی طرف خود بخود مائل ہوگا۔ اگر مسائل ہیں وہ بھی وہ خود حل کرے گا۔ آپ کا محبوب شخص جس کی آپ لاڈلی بننا چاہتی ہیں ، جس کے دل و دماغ پر آپ راج کرنا چاہتی ہیں ، جس کو اپنے قابو میں / اپنی مٹھی میں کرنا چاہتی ہیں ، جس سے اپنی ہر بات منوانا چاہتی ہیں۔ وہ شخص خود آپ سے پہل کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے کم از کم سات دن پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کو آپ نے عصر کی نماز کے بعد کھلے آسمان کے نیچے پڑھنا ہے یعنی عصر کی نماز پڑھ کے اپنی جگہ سے اُٹھ کے کھلے آسمان میں چلتے پھرتے آپ نے پڑھنا ہے اور صرف وہ صرف 179 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے یعنی جمعرات سے آپ یا جمعے سے آپ شروع کرتی ہیں اگر جمعرات سے کریں گے تو جو آخری دن عمل کا آئے گا وہ بدھ کا ہوگا۔ اس کو آپ نے پھر عصر کے بعد نہیں ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے لیکن اگر جمعے سے شروع کرتے ہیں تو پھر آپ جمعرات پہ جب ختم ہو ا تو پھر آپ عصر سے مغرب کے درمیان اس کو کریں گے باقی دن بے شک آپ عصر سے مغرب کریں لیکن اگر بدھ آپ کا آخری دن ہے تو پھر آپ نے وہ دن ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اور آخر میں سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

انہ من سلیمن وانہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور اس کی تصویر پر بھی دم کرنا ہے اور آپ نے اپنے اوپر بھی دم کرنا ہے جب پورا ہو جائے پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حُضور آپ نے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ سات دن کے اندر اندر وہ شخص آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad