
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جزاک اللہ مفتیٰ صاحب اس عمل کی برکت سے شوہر نے طلاق کا نوٹس واپس لے لیا۔ اپنے گھر واپس آگئی ہوں دعا میں یاد رکھیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان کا جو مسئلہ حل ہو گیا ہے تو میرا ویڈیوز بنانے کا مقصد پورا ہو گیا ہے۔ یہی ایک مسئلہ تھا جس کو دیکھتے ہوئے ہم نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا جس میں وظائف تھے ، اعمال تھے ، اسمِ اعظم تھے کہ یار دو محبت کرنے والے چاہے وہ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ہیں۔ اگر غیر شادی شدہ ہیں تو ان کی شادی ہو جائے اور اگر شادی شدہ ہیں تو ان کے درمیان پیار ، محبت ، اُلفت پیدا ہو جائے۔ تو یہ جو بہن تھی ان کے بہت مسائل تھے اور بات طلاق تک پہنچ چکی تھی۔ بہت پریشان تھی لیکن یہ جو وظیفہ میں نے ان کو بتایا اس کے بعد ان کے تمام مسائل حل ہو گئے اور اب الحمداللہ اپنے گھر میں ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہی ہیں تو اگر آپ کے ایسے مسائل ہیں تو آپ بھی یہ وظیفہ کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب آپ صبح اُٹھیں تو آپ کی زبان پر یہ والا وظیفہ شروع ہو جائے۔ پورا دن اس کو پڑھیں اس کی کوئی تعداد نہیں ہے۔
بس پورا دن اس وظیفے کو پڑھتے رہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں وضو بے وضو ہر حال میں کر سکتی ہیں لیکن اگر باوضو ہر کر اس عمل کو کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ سارا دن وظیفہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کرتے رہیں۔ رات سونے سے پہلے پھر دعا کر کے سو جائیں ان شاء اللہ چند دنوں کے اندر اندر آپ کا طلاق کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





