رزق کے وظائفوظائف

New Year 2026 mein dollar kamane wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

سال 2026 میں پیسوں میں نہیں ڈالروں میں کمائیں اور اس عمل کے صدقے خوب دولت حاصل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سال 2026 میں پیسوں میں نہیں ڈالروں میں کمائیں اور اس عمل کے صدقے سے خوب دولت حاصل کریں۔ 2025 کا آخر ہے اور 2026 شروع ہونے جا رہا ہے تو یہ عمل ساتھ ساتھ شروع کر لیں ان شاء اللہ آپ کی زندگی بہتر ہو جائے گی۔ پچھلے سال جیسے بھی گُزرے ہیں ان شاء اللہ آنے والا سال آپ کا بہترین ہوگا اور آنے والے سالوں میں آپ پیسوں میں نہیں ڈالروں میں کمانے والے بن جائیں گے۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ پاکی کی حالت میں باوضو حالت میں خواتین جن دنوں پاک ہے ان دنوں اس عمل کو کریں۔ دسمبر کے آخری گیارہ دن اور جنوری کے شروع کے پہلے دن یہ پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ پیسوں میں نہیں بلکہ اگلے سال ڈالروں میں کمانا شروع کر دیں گے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ھو الاول والآخر والظاھر والباطن وھو علی کل شیء قدیر

کم از کم ایک تسبیح اس کی پڑھ کر دعا کریں جب بھی پڑھا کریں اللہ تعالیٰ سے مانگا کریں اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad