
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
کب تک مالی حالات سے تنگ آ کر آپ پستے رہیں گے۔ آج ہی یہ تسبیح پڑھیں اور کروڑوں حاصل کریں جو جو لوگ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ان کے لئے خاص اسمِ اعظم ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ آپ کا ہر وظیفہ کام کرتا ہے کہیں آپ جادو تو نہیں کرتے تو میں نے کہا کام کرتا ہے اللہ کا نام اللہ کا کلام ہے۔ میں اسمِ اعظم دیتا ہوں اور کالا جادو کرنے والا اسلام سے خارج ہے اس لیے میں قرآنی وظیفے دیتا ہوں ، نورانی وظیفے ہوتے ہیں۔ اسمِ اعظم پڑھیں گے اللہ سے مانگیں گے ان شاء اللہ وہ اسم عظم جس کے ذریعے مانگا جاتا ہے اللہ قبول کرتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ اسمِ اعظم چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر پڑھنا ہے۔
جو شخص یہ اسمِ اعظم پڑھتا ہے پڑھنے کے بعد دعا کرتا ہے اللہ اس کی دعا ہنڈرڈ پرسنٹ قبول فرماتا ہے پڑھیے مانگیے جو دعاؤں میں مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





