
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک گلاس پانی پر دم کریں اور پی لیں ایک بار اس کو آزما کر دیکھیں 200 کروڑ بھی مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ آپ ایک اندازہ رکھیں کہ اتنی مجھے دولت چاہیے اس کے بعد سات دن لگاتار فجر کے بعد مغرب کے بعد تین مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پانی کے گلاس پر دم کرنا ہے اور اس پانی کو پی لینا ہے بہت سارے اس کے فائدے ہیں۔ نمبر ایک آپ کے جسم سے ہر بیماری دور ہو جائے گی۔ نمبر دو آپ کی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہو جائیں گی۔ نمبر تین آپ کی دعاؤں میں وہ طاقت آ جائے گی کہ اللہ تعالیٰ کے حضور جب ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا۔ نمبر چار آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہی برکت ہو گی۔ نمبر پانچ جلد از جلد آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر اور مغرب کے بعد تین مرتبہ کرنا ہے۔ جو بھی ہمارے وظائف کو دیکھتا ہے ہر اس شخص کو اس عمل کو کرنے کی اجازت ہے۔ آپ کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرما دے گا۔
یہ اسمِ اعظم ہے اس کو پڑھنے کے بعد جو دُعا کی جائے اللہ تعالیٰ دعا کو قبول فرماتا ہے۔ اس اسمِ اعظم کے صدقے اللہ تعالیٰ میری ، آپ سب کی تمام حاجتوں کو ، مرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو پورا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ میرے اور آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





