بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آسان اور پیارا عمل جس سے شوہر محبوب خود بخود کھنچا چلا آئے گا۔ سسرال سے پریشان خواتین بھی یہ عمل ضرور کریں آسان بھی ہے پیارا بھی ہے محبت کا طاقتورعمل ہے اگر آپ کا محبوب ہے آپ کا پیارا ہے آپ کا جاننے والا ہے یا آپ جس سے محبت کرتے ہیں وہ دن بہ دن آپ سے دور ہوتا چلا جا رہا ہے تو یہ عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا۔ اگر آپ یہ عمل کرتے ہیں صرف آپ نے سات دن اس عمل کو کرنا ہے اور اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔ چاہے آپ کا محبوب ہے یا آپ کا جاننے والا جتنا بھی دور جا چکے ہیں خود بخود آپ کی مٹھی میں واپس آ جائے گا اور یہ قرآنی عمل ہے تو ان شاء اللہ اس کا فائدہ بھی آپ کو بہت زیادہ ہونے والا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو کونسا عمل ہے یہ عمل آپ محبوب پر بھی کر سکتے ہیں اور اگر جو خواتین اپنے سسرال وغیرہ سے پریشان ہیں ساس سے ، نند سے وہ بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں اس عمل سے دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ قرآن پاک کی سورت ہے سورۃ یوسف اس کی یہ آیات ہیں ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے فجر کی نماز کے بعد اور سورج نکلنے سے پہلے پہلے آپ نے یہ 141 مرتبہ پڑھنا ہے اگر ہو سکتا ہے تو پانی پر دم کر کے محبوب کو دے دیں اگر نہیں ہو سکتا تو تصویر کے اوپر دم کر دیں تصویر نہیں ہے تو تصور میں دم کر دیں ، ہاتھ پہ نام لکھ کر اس کے اوپر آپ دم کر سکتے ہیں۔
یہ پڑھنا ہے ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ ایسی محبت پیدا ہوگی کہ دنیا آپ کی محبت دیکھے گی اور 100 سال بھی آپ ہنسی خوشی زندگی گزاریں گے اور سسرال والے بھی آپ کی محبت کے ہی گُن گائیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں