شبِ قدر کے وظائفوظائف

Laylatul Qadr Special Dua Will Make You Rich-Mufti Bilal Qadri

جس نے 27ویں شب لیلتہ القدر یہ عمل کر لیا۔ دولت ، محبت ، رزق ، عزت ، گھر سب کچھ پالیا۔ خدارا یہ عمل گنوا مت دینا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جس نے ستائیسویں شب لیلتہ القدر میں (شب قدر) میں یہ عمل کر لیا۔ دولت ، محبت ، پیسہ ، عزت ، شہرت ، گھر ، گاڑی ، اولاد سب کچھ اس نے پا لیا۔ خدا را یہ عمل گواہ مت دینا۔ بہت ہی خاص عمل ہے اور یہ قرآن مجید کا عمل ہے اور قرآن کی کچھ سورتیں ہیں جو اس عمل میں شیئر کروں گا۔ آپ نے اس رات کے اندر یہ چند سورتیں ہیں جو آپ نے ضرور پڑھنی ہیں۔ ان سورتوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کو عزت ، دولت ، شہرت ، پیسہ ، اولاد ، گھر ، گاڑی سب کچھ آپ کی جھولی کے اندر رکھ دے گا۔ بہت ہی آسان اور چھوٹی چھوٹی سورتیں ہیں آپ کے سامنے شیئر کروں گا ہر صورت پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ سب سے پہلے آپ نے اس رات کے اندر سورۃ الرحمن” تین بار پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک بار سورۃ یٰسین ” پڑھنی ہے۔ ہر سورت پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک بار ” سورۃ المزمل ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ آخری ” چاروں قل ” پڑھنے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ سب آپ نے ایک ہی ٹائم میں پڑھنا ہے یعنی اس میں آپ نے مختلف نہیں کرنا جو بھی آپ کو ٹائم لگے۔ گھنٹہ لگ جائے / آدھا گھنٹہ لگ جائے اس کو آپ نے ایک وقت میں کرنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے۔ رزق مانگیں ، روزی مانگیں ، شہرت مانگیں ، بیٹا مانگیں ، گھر مانگیں ، اولاد مانگیں جو جو مانگتے جائیں گے اللہ آپ کی جھولیوں کے اندر جاتا چلا جائے گا اور یہ رات سال بعد آنی ہے اس عمل کو ضائع مت کر دینا ورنہ پورا سال پھر آپ نے پچھتانا ہے کیونکہ ایک سال بعد پھر دوبارہ اس رات نے آنا ہے جو چیزیں ابھی نصیب ہونے والی تھی پھر وہ سال بعد آپ کے نصیب میں آئیں گی۔ اس لئے ابھی پڑھ لیں تاکہ وہ سال پورا ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ سب کچھ جو جو اس رات مانگا اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے۔ خاص دعا ہے سب کے لئے کہ اللہ تعالیٰ سب کو اس خاص رات کی برکت سے اللہ تعالیٰ سب کے رزق میں برکت دے۔ اللہ تعالیٰ سب کی حاجتیں مرادیں پوری فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ سب کی مشکلوں کو آسان فرمائیں اللہ تعالیٰ سب کو ان کی محبت نصیب فرمائے آمین!۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad