رزق کے وظائفوظائف

Dua to become rich in 7 days-Mufti Bilal Qadri

ایک آیت سے مالدار بنو گے۔ صبح و شام 101 مرتبہ یہ پڑھیں۔ 7 دن میں کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ایک آیت سے مالدار بنو گے۔ صبح و شام 101 مرتبہ پڑھیں۔ سات دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ سات دن کے عمل گزشتہ میں کچھ ٹائم سے دے رہا ہوں اس کے پوزیٹیو رزلٹ بہت زیادہ ہیں۔ سال کے آغاز میں جب سات سات دن کے عمل کیے جاتے ہیں اس کا بہت پاورفل رزلٹ نظر آتا ہے۔ آپ عمل کرتے چلے جائیں گے اور آپ کو خوشیاں ملتی جائیں گی۔ دولت ملے گی ، مال ملے گا ، محبت ملے گی ، گھر ملے گا ، گاڑی ملے گی ، اولاد ملے گی جو جو چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا تو یہ ایک آیت آپ نے فجر کے بعد 101 مرتبہ اور مغرب کے بعد 101 مرتبہ کم سے کم سات دن لگاتار ہے آپ نے پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم ربنا انزل علینا

اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر سات دن لگاتار اس وظیفے کو پڑھیں۔ پڑھنا آپ کا کام ہے اور اس کا رزلٹ اللہ تعالیٰ آپ کو ایسا دے گا کہ آپ کی وہاں تک سوچ بھی نہیں جا سکتی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad