
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میرا خود کا خاص وظیفہ۔ لاکھوں کی ضرورت ہو دنوں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے انسان کی زندگی میں کوئی ایسا وقت آتا ہے کہ بہت کوششوں کے باوجود ہماری ضرورت پوری نہیں ہوتی۔ ہم لوگوں کے پاس جاتے ہیں اور ان سے اپنی مدد کی امید رکھتے ہیں لیکن پھر بھی کام نہیں بنتا تو آپ کسی کے پاس جانے سے پہلے یہ والا عمل کر لیا کریں ان شاء اللہ کسی کی محتاجی نہیں ہوگی اور جو بھی چاہیے ہوگا جتنا بھی چاہیے ہوگا اللہ تعالیٰ اپنے غیب کے خزانوں سے عطا کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھ لیا کریں چاہے اپنی جگہ بیٹھے ہوئے کریں ، چاہے چلتے پھرتے کریں۔ خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں میں نماز پڑھنی ہے۔ اگر نماز نہیں پڑھنی پھر ان دنوں میں کوئی اور وظیفہ کر لیں اس وظیفے کو آپ چھوڑ دیں جب پاک ہو جائیں نماز شروع کر دیں پھر جب بھی فرض نماز پڑھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
پہلے دن پانچ نمازوں میں پڑھیں گے تو آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا اگر کوئی کام پھنسا ہوا ہے یا کسی سے پیسے لینے ہیں یا کہیں آپ نے دینے ہے کوئی حل نظر نہیں آرہا پہلی پانچ نمازوں کے اندر اس کا رزلٹ آپ خود دیکھیں گے اور ان شاء اللہ اُمید ہے پھر آگے زندگی میں اس عمل کو نہیں چھوڑیں گے کیونکہ آپ کو اتنا ملے گا پھر کس کا دل کرے گا کہ وہ اس وظیفے کو چھوڑے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





