دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din 7 tasbeeh sy crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے مبارک دن کا عمل۔ 7 تسبیح پڑھ لیں۔ 7 دنوں کیلئے کافی ہے۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے مبارک دن کا عمل۔ 7 تسبیح پڑھ لیں۔ 7 دنوں کیلئے کافی ہے۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے یعنی پیر کے دن میں کی میں نے آپ کو 7 تسبیحات بتانی ہیں جو کہ آپ نے پڑھنی ہیں یعنی سات وظائف ہیں جن کی ایک ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ پیر کے دن ایک ایک تسبیح ان کی پڑھنا آپ یوں سمجھ لیں کے اگلے پیر تک کے لیے کافی ہیں۔ آپ کے رزق و روزی کا مسئلہ ہے حل ہو جائے گا ، کاروبار کا مسئلہ ہے حل ہو جائے گا ، آپ کی پریشانیاں دور ہو جائیں گی ، حاجتیں خواہشیں منتیں پوری ہو جائیں گی۔ اولاد نہیں ہے اللہ تعالیٰ اولاد عطا فرما دے گا ، شادی نہیں ہو رہی ہے تو شادی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے ، گھر لینا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرما دے گا ، گھر بیچنا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرما دے گا یعنی ہر وہ کام جو آپ چاہتے ہیں کہ اس ہفتے کے اندر اندر ہو جائے تو وہ کام آپ کا ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن صبح سے آپ نے ان تسبیحات کو پڑھنا شروع کرنا ہے۔ سات تسبیح ہیں جو آپ نے پڑھنی ہیں۔ پہلی تسیبح آپ نے صبح اُٹھ  درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے دوسری تسبیح یہ والی پڑھنی ہے جو سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

 

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ

 

یہ دوسری تسبیح پڑھ کر آپ نے اس کے بعد یہ والی تیسری تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

یااللہ یاوھاب یارزاق

 

یہ تیسری تسبیح پڑھ کر آپ نے اس کے بعد یہ والی چوتھی تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

 

یہ چوتھی تسبیح پڑھ کر آپ نے اس کے بعد یہ والی پانچویں تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء وھو القوی العزیز

یہ پانچویں تسبیح پڑھ کر آپ نے اس کے بعد یہ والی چھٹی تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

سورۃ الکوثر

یہ چھٹی تسبیح پڑھ کر آپ نے اس کے بعد یہ والی ساتویں تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

سورۃ الخلاص

یہ ساتویں تسبیح پڑھنی ہے۔ صبح فجر سے ان کو پڑھنا شروع کریں رات سونے تک یعنی چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ان کو پڑھیں۔ باوضو اور پاکی کی حالت میں ان کو پڑھنا ہے جن دنوں خواتین پاک نہیں ہیں وہ ان تسبیحات کو نہ پڑھیں۔ ان شاء اللہ جس پیر والے دن اس وظیفے کو پڑھیں گے تو اگلے پیر تک اس کا جو رزلٹ ہو گا وہ آپ ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad