
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک کا خاص عمل۔ دولت ، رزق کا خاص راز۔ اگر کروڑپتی ، کامیاب ، خوش قسمت ہونا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے۔ جمعۃ المبارک دنوں کا سردار ہے۔ اس دن کی جو عبادت ہے وہ بھی عبادتوں کی سردار ہے یعنی درود شریف ہے اور آج کی ویڈیو کے اندر بھی ان شاء اللہ درود شریف ہی آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ایسا خاص درود شریف کہ اگر اس کا خاص راز آپ کو مل گیا تو سمجھ لیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دنوں کے اندر کروڑپتی کر دے گا۔ اگر اس کا راز آپ کو سمجھ میں آ گیا اللہ تعالیٰ آپ کو ایک کامیاب انسان بنا دیں گے۔ اگر اس کے راز کو آپ نے پا لیا تو یقین مانیں کہ آپ دنیا کے خوش قسمت انسان بن جائیں گے اور آپ کی تقدیر سورج سے تیز چمک جائے گی ، آپ کی قسمت بدل جائے گی تو انتہائی آسان درود شریف ہے ایک ہی دن آپ نے پڑھنا ہے لیکن اس کا فائدہ آپ کو ساری زندگی ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ درود شریف آپ نے پڑھنا ہے جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کے مغرب تک آپ نے یہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس عمل کی برکت سے یقین مانیں ہفتے کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ عمل کر کے دیکھئے گا کہ رب کی ذات آپ کو کتنا نوازے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





