دنوں کے وظائفوظائف

Friday dua for money and hajat-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن سر سجدہ میں رکھ کر یہ تسبیح پڑھ لیں۔ 70 ہزار حاجتیں پوری دولت سے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن سر سجدے میں رکھ کر یہ تسبیح پڑھیں ستر ہزار اگر حاجتیں ہیں اللہ تعالیٰ ان کو پورا فرما دے گا اور دولت سے مالا مال بھی ہو جاؤ گے۔ جمعۃ المبارک کا دن تمام دنوں کا سردار دن ہے اور پورے ہفتے کا سب سے عظیم دن ہے۔ اس دن کے اندر ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ دعا کی قبولیت کی گھڑی کو ہمیشہ کیش کیا کریں کیونکہ دعا جیسے آپ کی قبول ہوگی سمجھیں آپ کی زندگی سنور جائے گی۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعہ کے دن یہ تین ٹائم آپ نے عمل کرنا ہے پہلا ٹائم فجر کی نماز کے بعد سے سورج طلوع ہونے تک یہ آپ کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

نمبر دو آپ نے ظہر کی نماز پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد سجدے میں جا کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ تیسرا عصر کی نماز کے فوراً بعد آپ نے سجدے میں جا کے یہ عمل کرنا ہے اور تینوں ٹائموں میں سجدے میں جانے سے پہلے آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

حسبی اللہ یابدیع

کم از کم تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے۔ تین تسبیح جب پوری ہو جائیں پھر سر سجدے سے اُٹھائیں اور سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگیں۔ ستر ہزار حاجتیں مانگیں ان شاء اللہ ایک ایک حاجت اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرما دے گا۔ کم سے کم تین جمعے اس عمل کو کیجئے ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad