بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ارجنٹ دولت کا وظیفہ پیر کے دن یہ خاص عمل کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے منگل کے دن یعنی آنے والے اگلے دن کے اندر اندر دس لاکھ تک بھی آپ مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ نصیب فرما دے گا۔ جیسے اس حوالے سے میں نے کافی پہلے ایک ویڈیو لگائی تھی اور اس میں بتایا تھا ایک ہمارے بھائی ہیں اور ان کو دس لاکھ کی ارجنٹ ضرورت تھی اور ان کا بندوبست نہیں ہو رہا تھا۔ اب کہیں لوگوں سے انہوں نے کہا ہوا تھا کہ کچھ دن تک پیسے لے لیں تو یہ عمل انہوں نے کیا اور اللہ تعالیٰ نے ایسا بندوبست کیا کہ وہ کہتے ہیں مجھے ابھی تک یقین نہیں آرہا کے یہ سب کیسے ہوا ہے تو اگر آپ بھی دولت کے حوالے سے پریشان ہیں تو یہ والا عمل ایک بار ضرور کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے اور یہ عمل کرنا ہے لیکن اگر آپ کسی اور جگہ جا کے اکیلے میں بیٹھ کے پڑھنا چاہتے ہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ جب انسان اکیلا ہوتا ہے اور پریشان ہوتا ہے تو اس وقت اللہ اور اس کا بڑا قریبی تعلق ہوتا ہے اور اس وقت جو وہ مانگتا ہے اللہ ضرور اس کو نصیب فرماتے ہیں تو اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔ اس کی کوئی تعداد نہیں ہے جتنا چاہیں پڑھیں بس مغرب کی اذان سے پہلے آپ نے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ جتنی دولت کی ضرورت ہوگی اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں