
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سال 2026 میں آپ کی ان شاء اللہ من پسند شادی پکی ہو جائے گی۔ بس ابھی سے یہ عمل کو شروع کر دیں۔ 2026 شروع ہونے سے پہلے جتنے بھی دن آپ کو مل جائیں چاہے آپ کو ایک دن ملتا ہے ، ایک گھنٹہ ملتا ہے آپ نے یہ دعا ضرور پڑھ لینی ہے یہ اسمِ اعظم ضرور پڑھ لینا ہے۔ 100 ٪ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ جس کو ذہن میں رکھا ہوگا ، جس کو مانگا ہوگا اس کے ساتھ آپ کی شادی ہو جائے گی۔ مانگی ہوئی ہر ایک چیز ملتی ہے پھر چاہے وہ محبت ہے ، پیار ہے ، شادی ہے ، اولاد ہے ، پیسہ ہے ، رزق ہے ، روزی ہے ، کاروبار ہے جو بھی آپ چاہتے ہیں ملتا ہے لیکن من پسند شادی میں اس عمل سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کی کم از کم تین تسبیح پڑھ کے اس کا ثواب محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے۔ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا میاں بیوی کے درمیان میں جو مسائل ہیں ایک دوسرے کو آپ ہدیہ کریں۔ اول و آخرت تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ تین تسبیح پڑھ کر جو کچھ بھی مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں میں ڈالے گا اور وہ چیز جو ناممکن لگتی ہے وہ آپ کے لیے ممکن ہو جائے گی تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





