
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جیب میں پیسے نہیں تھے ، ہر وقت پریشان رہتا تھا جب سے یہ عمل شروع کیا ہے اب دولت ہی دولت ہے۔ یہ بھی ایک بڑا مسئلہ ہوتا ہے اور اس وقت دنیا کی سب سے بھاری ترین چیز آپ کا خالی جیب ہے جس کو لے کر چلنا اس معاشرے کے اندر بہت مشکل ہو چکا ہے کیونکہ اس معاشری میں آپ کو ناپا تولا آپ کی جیب سے جاتا ہے جتنی خالی جیب ہوگی اتنی وہ آپ کے لیے اُٹھانا مشکل ہو جائے گا۔ جتنی جیب بھری ہوئی ہوگی مال ، دولت ، پیسے سے اتنی آپ کی عزت بھی زیادہ ہوگی اور ہر چیز آپ کو ملے گا تو یہی وجہ ہوتی ہے کہ لوگ ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں جب ان کے رزق روزی میں برکت نہیں ہوتی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جیب بھری رہے پیسوں سے تو آپ بھی یہ عمل کر لیں۔ آپ کو بھی یہ فائدہ حاصل ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس عمل کی ضرور پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتا ہے۔
یہ ایسا اسمِ اعظم ہے اس کو زندگی کے اندر لے آئیں آپ کے رزق و روزی کے مسائل ہمیشہ کے لیے حل ہو جائیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





