
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت میں ناکامی اب نہیں! من پسند شادی اب ہو کر رہے گی۔ اس بابرکت عمل کے صدقے محبوب نصیبوں میں لکھ دیا جائے گا۔ یہ عمل جب میں نے دینا شروع کیا تو مجھے ایک دم سے اس کے ریسپانس آنا شروع ہو گئے۔ میں نے پھر سوچا کہ اس پر پورا آرٹیکل اور ویڈیو بنا لی جائے تاکہ جو مزید لوگوں تک یہ وظیفہ پہنچے اور ان کو بھی فائدہ ہو۔ اکثر لوگوں کا یہ مسئلہ ہے کہ محبت میں ناکامی ہو رہی ہے ، من پسند شادی نہیں ہو رہی ، محبوب نصیبوں سے دور ہوتا چلا جا رہا ہے ، لڑائیاں ہو جاتی ہیں ، جھگڑے ہو جاتے ہیں۔ لوگ تعویز کروا دیتے ہیں ، والدین راضی نہیں ہیں ، لڑکا / لڑکی خود راضی نہیں ہیں۔ پہلے ٹھیک تھا اب ٹھیک نہیں ہے۔ یہ سارے مسئلے آپ کے حل ہو جائیں گے کیونکہ یہ ایک پاورفل عمل ہے جو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جب یہ 313 مرتبہ پڑھ لیں گے اس کے بعد 21 مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ اس عمل کو آپ ہر جائز محبت میں کر سکتے ہیں۔ ایسی محبت ہے کہ جو بہن بھائیوں کے اندر ہے ، رشتہ داروں کے اندر ہے ، دو دوستوں کے اندر ہے اس میں کوئی رُکاوٹ ہے / کوئی پریشانی ہے تو بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





