محبت کے وظائفوظائف

Bepanah mohabbat ka taqatwar Amal-Mufti Bilal Qadri

گہری اور بےپناہ محبت کا طاقتور عمل۔ محبوب عشق کی آگ میں جلتا رہے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

گہری اور بے پناہ محبت کا طاقتور عمل۔ محبوب عشق کی آگ میں جلتا رہے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ یہ چند آیات ہیں جو میں نے اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کی ہین۔ آپ نے کرنا کیا ہے ان آیات کو ایک سفید پیپر پر زعفران سے لکھنا ہے۔  اس کو سیاہی بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ زعفران لے لیں اس میں تھوڑا سا عرقِ گلاب ڈالیں پھر اس کو تھوڑا سا ہلائیں وہ ایک سیاہی بن جاتی ہے باقی اس کی سیاہی بنانے کے مختلف طریقے ہیں لیکن یہ سب سے آسان طریقہ ہے اس سے آپ یہ قرآن پاک کی آیتیں لکھیں اگر یہ نہیں ہو سکتا تو آپ لال مارکل لے لیں اس سے آپ سفید پیپر پر لکھ لیں اس کے بعد آپ نے تین کام کرنے ہیں۔

نمبر ایک یا آپ نے اس کو کہیں دبا دینا ہے ایسی جگہ پہ جہاں پر اس کی بےادبی نہ ہو۔ نمبر دو آپ نے اس کو چلتے پانی کے اندر بہانا ہے یعنی جہاں سے پانی چل رہا ہے وہاں اس کو آپ بہا دیں۔ نمبر تین کسی بھی درخت کے ساتھ اس کو باندھیں۔ درخت سے باندھیں گے تو پھر آپ نے ایک سبز کپڑا لینا ہے۔ اس کو لپیٹنے کے بعد اس کو کالے دھاگے سے درخت پر باندھ دینا ہے ایسے باندھنا ہے کہ وہ ہوا کے ساتھ ہلتا رہے۔ جیسے جیسے وہ ہلتا رہے گا محبت کی آگ اس میں بڑھتی رہے گی۔ جیسے جیسے پانی میں بہتا رہے گا محبت بڑھتی رہے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

سب سے بہترین یہ دو چیزیں ہیں اگر یہ کر سکتے ہیں تو اس طرح کیجئے گا اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت گہری ہو جائے  کہ اس سے نکلنا دونوں کے لیے ممکن نہ ہو تو یہ عمل آپ کیجئے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے وہ وظیفہ کیا ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آ گیا ہے اس کو دیکھ لیجئے۔ میں نے شروع میں بتلایا ہے کہ آپ نے اس کو وائٹ پیپر کے اوپر لکھنا ہے اور اس کو آپ پاکی کی حالت میں ہی لکھیں گے یعنی جس وقت آپ پاک ہوں اس وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

wazifa for love

یہ آپ نے پیپر کی ایک طرف لکھنا ہے۔ اب پیپر کی پچھلی سائیڈ کے اوپر آپ نے لکھنا ہے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں کی جگہ آپ نے اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے پھر نیچے علا حب لکھ کے پھر نیچے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اس کے اوپر اللہ تعالیٰ کا نام یابدیع ” اکتالیس سو 4100 مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کر دینا ہے ایک دن میں دم کریں۔ ان شاء اللہ ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ آپ کہیں گے یہ عمل ہم نے پہلے کیوں نہیں کر لیا۔ یہ عمل کر کے دیکھیں آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad