محبت کے وظائفوظائف

7times mehboob ko pukaro or muhabbat ma pagl-mufti bilal qadri

رات بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے صرف 7 مرتبہ محبوب کو پکارو محبت میں پاگل ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

رات بستر پہ لیٹ کر آنکھیں بند کر کے صرف سات مرتبہ محبوب کو پکارو محبت میں پاگل ہو جائے گا فورں رابطہ کرے گا اور یہ رابطہ بحال کرنے میں ایک تو سب سے طاقتور عمل ہے اور دوسرا جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے محبوب کی محبت کے اندر دیوانگی آئے۔ کئیں لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ محبوب بات کرتا ہے ٹھیک بات کرتا ہے جب کال کرو لیکن وہ جو محبت کے اندر دلچسپی ہوتی ہے / دیوانگی ہوتی ہے وہ نظر نہیں آتی تو جن لوگوں کو اپنے محبوب چاہے وہ میاں ہے۔ کئیں خواتین اپنے خاوند کا بتاتی ہیں کہ ماشاءاللہ بڑے کیئرنگ کرنے والے ہیں خیال رکھنے والے ہیں سب کچھ ہے لیکن محبت جو ہم ان سے ایسپیکٹ کرتے ہیں وہ چیز ہمیں نہیں ملتی۔ سب چیز ٹھیک ہے ہماری ضروریات کا خیال رکھتے ہیں لیکن ٹائم نہیں دیتے۔ میرے پاس ایسی خواتین بھی آتی ہیں جو کہتی ہیں کہ سارا سارا دن وہ باہر ہوتے ہیں ہم اتنے بڑے گھر میں اکیلی ہوتی ہیں یا جو کام کرنے والے ان کے ساتھ ہوتی ہیں تو کس سے بات کریں کیا کریں تو ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں وہ ٹائم بھی دے ہمارے ساتھ وقت گزاریں اور اس کے دل کے اندر ہماری جو محبت ہے وہ دیوانگی کی حد تک ہو یعنی ہر وقت اس کے ذہن کے اوپر ہم ہی سوار رہیں ، سوتے جاگتے وہ ہمارے  بارے میں ہی سوچے یعنی اس کو  خواب بھی ہمارے ہی آئیں۔ خوابوں پر بھی ہماری ملکیت ہو جائے تو یہ عمل ایسا ہے جس چیز کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ بڑھ جائے اس کے لیئے بہت فائدہ مند عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور اس عمل میں آپ نے سات مرتبہ محبوب کا نام لکھنا ہے۔ تین / پانچ / سات / گیارہ دن یہ عمل آپ نے کرنا ہے تین دن کے اندر آپ کو ریزلٹ مل جائے گا۔ چاہے اس نے آپ کو بلال کیا ہوا ہے ، چاہے وہ آپ سے بات نہیں کر رہا ہے ، چاہے آپ سے روٹھا ہوا ہے تو یہ عمل کر لیں آپ کے محبت کے حوالے سے  تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

یہ وظیفہ آپ نے رات کو جس وقت آپ بستر پر لیٹ جائیں گے بلکل سیدھا آپ نے لیٹنا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کے سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

wazifa for love

یہ عمل آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان جو یہ فلان کا لفظ ہے یہاں پر آپ نے جو آپ کا محبوب ہے اس کا نام لینا ہے جس کے لئے آپ وظیفہ کر رہے ہیں اس کو آپ نے سات مرتبہ رپیٹ کرنے ہے فلاں فلاں فلاں” ۔ اس کو پھر سات مرتبہ آپ نے رپیٹ کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور جو آپ کا محبوب ہے اس کی تصویر پر تصور پر اس کے نام کے اوپر آپ نے جو ہے وہ دم کر دینا ہے یہ عمل کرتے ہی میں نے آپ کو شروع میں بتایا تین دن / پانچ دن / سات دن / گیارہ دن آپ کیجئے گا۔ آپ کا محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کی  مٹھی میں ہوگا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad