محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apni mohabbat mein qabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر آپ ایک ایسے عمل کی انتظار میں ہیں!!! جو پاک بھی ہو اور آپکی پاک محبت کو آپکی مٹھی میں کرے تو آپ کا انتظار ختم ہوا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اگر آپ ایک ایسے عمل کے انتظار میں ہیں!!! جو پاک بھی ہوں اور آپ کی پاک محبت کو آپ کی مٹھی میں کرے تو سمجھ لیجئے آپ کا انتظار ختم ہو چکا ہے۔ میں ایک ایسا پاک عمل لے کر آیا ہوں جو خاص کر جن میاں بیوی کے درمیان آپس میں نااتفاقی ہو چکی ہے ، غلط فہمیاں ہو چکی ہیں ، بات طلاق تک پہنچ چکی ہے یا جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں پہلے وہ راضی تھا اب مسائل آ رہے ہیں یا آپ دونوں راضی ہیں خاندانوں کے اندر کوئی مسائل ہیں تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کے لیے کر سکتے ہیں ، آپ اپنی کسی بھی پاک محبت / پاک رشتے کے لیے اس کو کر سکتے ہیں جو جائز ہو ناجائز نہیں کریے گا قرآنی عمل ہے پاک عمل ہے ناجائز کریں گے تو پھر اس کا نقصان آپ خود ہی دیکھ لیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے اور اس سورت کو پانچ نمازوں میں سے تین نمازوں میں پڑھنا ہے۔ پہلی فجر کے بعد ، دوسری عصر کے بعد اور تیسری عشاء کے بعد ان تینوں نمازوں میں آپ نے ” سورۃ الضحیٰ ” پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

آپ نے ترتیب سے شروع کرنا ہے مثلاً جمعرات کے دن سے آپ کر رہے ہیں تو فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد قرآن پاک کی ” سورۃ الضحیٰ ” 21 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا اور کوشش کریں کہ آخر میں 11 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پہلے فلاں پہ محبوب کا نام دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی پاک محبت آپ کو اللہ تعالیٰ نصیب کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad