
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ لکھ کر زبان کے نیچے رکھیں اور ایک دل پر یعنی دو بنانے ہیں ایک اپنی زبان کے نیچے اور ایک دل پر رکھیں اور صرف تین بار اپنے محبوب کو پکاریں۔ دنیا کے جس کونے میں ہوگا ساتوں زمینوں کے نیچے بھی ہوگا نکل کر آپ کے قدموں میں واپس آئے گا۔ بس اس کا زندہ ہونا ضروری ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ دنیا سے چلا گیا اس نے تو واپس نہیں آنا بس زندہ ہو وہ جہاں بھی ہوگا دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا آپ کی محبت اُسے آپ کی طرف ایسے کھینچ کر لائے گی گویا کہ آپ نے آواز دی ہے اور اس نے آپ کی آواز پر لبیک کہا۔ اگرچہ وہ آپ سے ناراض ہو چکا ہے ، اگرچہ اس نے آپ کو سب طرف سے بلاک کر دیا ہے ، اگرچہ اس نے آپ سے سارے تعلقات ختم کر دیے ہیں ، اگرچہ وہ کہتا ہے کہ اب سب ختم ہو گیا۔ ان شاء اللہ پھر بھی وہ آپ کے پُکارنے پر لبیک ضرور کہے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک چھوٹا سا کاغذ لینا ہے اتنا چھوٹا ہو کہ وہ آپ آسانی سے زبان کے نیچے رکھ لیں اور ایک آپ نے دل کے اوپر رکھنا ہے۔ ایک چھوٹی پِن کے ساتھ آپ دل پر لگا کے رکھیں چاہے اندر کی طرف لگائیں یا باہر کی طرف جس طرح آپ کے لیے آسانی ہو۔ لکھنے سے پہلے اور لکھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھ کر پھر اس کو لکھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو کاغذ پہ لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے ایک زبان کے نیچے رکھنا ہے اور ایک دل کے اوپر رکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ” ھو الرحمٰن الرحیم ” کی تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں "کہنا ہے اور اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اس کاغذ پر دم کرنا ہے دل والے کاغذ پر دم کرنا ہے۔ کم سے کم سات راتیں اس عمل کو کرنا ہے۔ عمل کرنے کے بعد کاغذ کو پانی میں بہا دیں یا صاف مٹی میں دفن کر دیں۔ آپ نے ایسے اس کو دبا دینا ہے کہ کوئی اس کو نکال نہ سکے۔ کسی کو وہ نظر نہ آئے۔ ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں آپ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





